نیلوفر افضل کے چند اشعار

شجر کی تاب سماعت پہ داد بنتی ہے یہ سنتا آیا ہےصدیوں سے آدمی کا شور اے ناخداؤ سمندر کو مت سنا دینا ہماری ناؤ میں اسباب کی کمی کا شور بڑے سلیقے سے آ کر قضا نے چاٹ لیا زمیں کےصحن میں برپا تھا زندگی کا شور بس ایک بار زمانے کے در پہ… Continue reading نیلوفر افضل کے چند اشعار

Published
Categorized as شاعری
Translate »