جون ایلیا کے چند متفرق اشعار

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگرسوچتا ہوں تیری حمایت میں اب نہیں کوئی بات خطرے کیاب سبھی کو سبھی سےخطرہ ہے جو گزاری نہ جاسکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے بولتےکیوں نہیں مرےحق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کی

Published
Categorized as شاعری
Translate »