موجودہ فرقہ واریت اور ہمارے دینی شعور کی استعمارزدگی

برصغیر میں بالخصوص اور باقی مسلم دنیا میں بالعموم پچھلی تقریبا دو اڑھائی صدیوں سے مسلم سوسائٹی دینی اعتبار سے بری طرح منقسم ہے۔ ان صدیوں میں ہمارا ہرعمل دراصل استعمار کے تناظر میں وجود پذیر ہونے والا رد عمل ہے۔رد عمل کے اس ماحول میں دینی اعتبار سے دو طرح کے مسائل پیدا ہوئے… Continue reading موجودہ فرقہ واریت اور ہمارے دینی شعور کی استعمارزدگی

Translate »