1870ءکے لگ بھگ ماہرین نے ان اصولوں کی دریافت کے لئیے کوششوں کا آغاز کیا زبانوں کی زندگی جن کے تابع ہوتی ہے۔اس کے بعد ہی انہوں اس کا ادراک کرنا شروع کیا کہ زبانوں کے مابین مماثلتیں لسانی مظہر کی صرف ایک جہت ہے اور یہ کہ تقابل حقائق کی تشکیل نو کا محض… Continue reading پہلے باب کے آخری تین پیروں کا ترجمہ