تہذیب اور تاریخ

تاریخ فی الواقع حرکت و تغیر جبکہ تہذیب بظاہر ثبات و دوام کا نام ہے۔ تاہم زمانی مکانی مظہر ہونے کی وجہ سے تہذیب کا زوال پذیر ہونا اٹل ہے۔معلوم کہ ہے انسان آرزو دوام کی رکھتا ہے اور اسے تجربہ تغیر اور فنا کا ہے۔تہذیب وقت کے بہاو میں انسان کی قدم جمانے کی… Continue reading تہذیب اور تاریخ

Translate »