ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سےخطرہ ہے
جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
بولتےکیوں نہیں مرےحق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کی
Sargodha
ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سےخطرہ ہے
جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
بولتےکیوں نہیں مرےحق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کی