اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرارُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلاتاسلام کو حِجاز و یمن سے نکال دو افغانیوں کی غیرتِ دیں کا ہے یہ علاجمُلّا کو اُن کے کوہ و دمن سے نکال دو اہلِ حرم سےاُن کی روایات چھِین لوآہُو کو… Continue reading اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام

Published
Categorized as شاعری
Translate »